Islamic Mirical History | Islamic motivational story | Islamic waqiat

  

Islamic Mirical History | Islamic motivational story | Islamic waqiat


مکڑی کے حیرت انگیز کارنامے 


x

ظالم گورنر یوسف بن عمر نے حضرت زیدؒ کو ننگے بدن سولی پر لٹکایا، مگر قدرتِ خدا دیکھو! ایک معمولی مکڑی نے فوراً جالا بُن کر ان کے جسم کی حفاظت کی۔


ایسا ہی واقعہ حضرت داؤدؑ اور نبی کریم ﷺ کے ساتھ بھی پیش آیا — جب دشمنوں سے بچانے کے لیے مکڑی نے غار پر جالا بُن دیا۔

چھوٹی سی مکڑی، مگر کام عظیم!

Islamic Mirical History | Islamic motivational story | Islamic waqiat


یوں تو چھوٹی ہے ذات مکڑی کی،

دل کو بھاتی ہے بات مکڑی کی۔


کشتیاں جلا دو


جب طارق بن زیاد اسپین پہنچے تو اپنی فوج کو حکم دیا:

"کشتیاں جلا دو!"

فوج نے حیرت سے پوچھا: "واپسی کیسے ہوگی؟"

طارق نے جواب دیا:

"ہم مسلمان ہیں، دنیا ہمارا وطن ہے!"

کشتیوں کو جلا دیا گیا، اور ایمان کی طاقت سے اسپین میں اسلام کا سورج طلوع آیا — پورے 800 سال تک حکومت کی



 اصل ورثہ کیا ہے؟ 


حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ نے دنیا سے رخصت ہوتے وقت صرف 17 دینار چھوڑے۔ کفن، قبر اور پھر بچوں میں تقسیم کیا۔ہر بچے کو صرف 19 درہم ملے۔

دوسری طرف، خلیفہ ہشام کے بچے لاکھوں درہم کے وارث بنے۔وقت گزر گیا...

لوگوں نے عمر بن عبدالعزیزؒ کے بیٹے کو 100 گھوڑے جہاد کے لیے دیتے دیکھا،اور ہشام کے بیٹے کو صدقہ لیتے ہوئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے